Advertisement

Sad Social Story Of Roof Collapsed Due To Heavy Rain In Marriage Ceremony

Sad Social Story Of  Roof  Collapsed  Due To Heavy Rain In Marriage Ceremony شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ۔بارش کی وجہ سے چھت گرنے سے 8افراد جاں بحق 47زخمی ۔ لوئر اورکزئی میں لیڑہ کے مقام پر ملک حبیب اللہ کے گھر شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران بارش شروع ہو گئی اور مہمان بارش سے بچنے کےلئے مکان کے کچے برآمدے میں بیٹھ کہ شدید بارش کی وجہ سے اچانک چھت منہدم ہو گئی جس کے ملبے تلے دب کر 8افراد جان بحق ہو گئے جبکہ 47افراد زخمی ہو گئے ۔مرنے والوں میں چھ بچے بھی شامل ہیںجبکہ زخمیوں میں بھی زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے ۔ واقعہ کے بعد اورکزئی سکاﺅٹس کے جوانوں نے امدادی کاروائیاں شروع کرکے نعشو ں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر مقامی ہسپتالوں کو منتقل کر دیا ۔

kpk police,pm imran khan,pm imran khan speech,charsadda journalist,aam olas,latest sad story,khyber news,abbtakk news,breaking news,pakistan news,sad story movie,pashto latest moves,yousaf jan utmanzai,new video khushal khan,pashto new sad story,pashto new song,charsadda police station,tahir khan,pakhaimana new episode,funny,wisal khan,kpk,nazia iqbal new video,farman kaskar,insaf,nazia iqbal,social story,crime petrol,

Post a Comment

0 Comments