My Channel apni bakra mandi بدھ کی بکرا منڈی یہ بکرا منڈی بہت پرانی ہے اور یہ منڈی بارہ مہینے کی مںڈی ہے یہا ں ہر قسم کے جانور آتے ہیں اورہیا ں پر کافی تعداد میں لو گ جانور خریدنے اتے ہیں ہیاں چھوٹے اور بڑے جانور دونوں ملتے ہیں یہ منڈی بھینس کالونی منڈی کے نام سے جانی جاتی ہے
0 Comments