پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیف یعنی بڑے گوشت کی مانگ بہت زیادہ ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہمارے بہت سے فارمر ایسے ہیں جو جانور کو فربہ کرتے ہیں اور اسے قربانی کے لئے تیار کرتے ہیں اس کے علاوہ روزمرہ میں قربان کئے جا نے والے جانور کو فربہ کیا جاتا ے اس جانور کی مانگ بہت زیادہ ہوتی ہے جس میں گوشت زیادہ ہو جو اچھی طرح فربہ کیا گیا ہو ایسا جانور دیکھنے میں صحت مند لگتا ہے اور اس کا معاوضہ بھی اچھا خاصہ ملتا ہے پاکستان میں اکثر فارمرز کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ فربہ کرنے کے لئے جانور کی سب سے اچھی نسل کونسی ہے ہمارے آج کے اس پروگرام میں ان فارمرز کی رہنمائی کی گئی ہے اور زیادہ گوشت پیدا کرنے والے جانوروں کی نسل کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے اور جانور کو فربہ کرنے کے طریقے بھی بتائے گئے
ہیں مزید جاننے کے لئے اس پروگرام کو مکمل دیکھیں۔۔
Kisan News TV is Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques. Viewers will see quality content on this channel.
You may follow us at;
Web; www.kisannews.tv
PTCL: 042-35911613
Office located at: 13 Sher Shah Block Garden Town Lahore.
May subscribe us at:
0 Comments